Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Shah Wajihuddin Alvi Gujarati Ahwal o Asar, شاہ وجیہہ الدین علوی گجراتی احوال و اثر

200.00

176 صفحات پر مشتمل یہ کتاب شاہ وجیہہ الدین ؒکی زندگی کے دو اہم پہلوؤں پر بڑی نفاست سے روشنی ڈالتی ہے جس کی ترتیب و تدوین کیلئے مولانا عبدالرحمان پرواز اصلاحی کی سخت محنت شامل ہے اس طرح یہ کتاب استناد کے درجے پر پہنچ گئی ہے ۔اس موضوع پر مزید تحقیقی کام کیلئے کسی بھی محقق کیلئے ممکن نہیں کہ وہ اس سے استفادہ کئے بغیر آگے بڑھ جائے ۔زبان اور اسلوب کے اعتبار سے بھی یہ کتاب بطور تمثیل پیش کی جاسکتی ہے ۔انجمن اسلام کی یہ پیشکش یادگار بھی ہے اور قابل ستائش بھی۔

Out of stock

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shah Wajihuddin Alvi Gujarati Ahwal o Asar, شاہ وجیہہ الدین علوی گجراتی احوال و اثر”

Your email address will not be published.