Seerat Rasool e Islam Dr Hameedullah | 2 Volsسیرت رسول اسلام ڈاکٹر حمید اللہ Original price was: ₹2,200.00.₹1,800.00Current price is: ₹1,800.00.
Qamoos ul Khawateen | 3 Vols | قاموس الخواتین
Faizanul Quran | فیضان القرآن | یعنی قرآن کا ترجمہ
Musnad Imam Jafar Sadiq | مسند امام جعفر صادق
₹600.00
Musnad Shafi | سنن شافعی
Musnad Sahabiyat | مسند صحابیات
₹2,200.00 Original price was: ₹2,200.00.₹1,800.00Current price is: ₹1,800.00.
ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ الرحمہ نے دو جلدوں میں فرانسیسی زبان میں سیرتِ پاک پر ایک ضخیم کتاب لکھی تھی جس کا مکمل ترجمہ فی الوقت قارئین کے سامنے ہے۔ اس کے پہلے حصے میں نبیِ کریمﷺ کی ابتدائی زندگی، مقاصدِ بعثت اور سیاسی ومذہبی معاملات اور واقعات کا تذکرہ ہے۔اور دوسری جلد میں آپﷺ کی تعلیمات اور پیغام، عہدِ نبوی کے معاشی اور سماجی حالات ومعاملات پر سیرحاصل گفتگو کی گئی ہے۔ تبلیغ واشاعتِ اسلام کے تناظر میں مختلف قبائل کے کردار پر بحث اس کتاب کا اہم حصہ ہے۔
Added to cart
Seerat Rasool e Islam Dr Hameedullah | 2 Volsسیرت رسول اسلام ڈاکٹر حمید اللہ