Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Khutbat e Bahawalpur, خطبات بہاولپور

(1 customer review)

350.00

خطبات بہاولپور در اصل مارچ 1980ء میں جامعہ عباسیہ (اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور،پاکستان) کی دعوت پر یونیورسٹی میں ججز، علماء اور یونیورسٹیوں کے چانسلرز اور ڈین حضرات کی زیر صدارت ڈاکٹر حمید اللہ کے مختلف علمی موضوعات پر بارہ خطبات کا مجموعہ ہے جو علمی حلقوں، قانون دان اور دانشور طبقے کے ہاں خطبات بہاولپور کے نا م سے معروف ہے۔ یہ خطبات 8 مارچ 1980 ء سے 20 ماچ 1980ء تک مسلسل جاری رہے۔ ان خطبات کو سننے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ، طلباء و طالبات کےعلاوہ شہر کے علمائے کرام اور اہل ذوق و طلب خواتین وحضرات کی ایک کثیر تعداد تشریف لاتی جن میں ملک کے دوسرے شہروں سے آنے والے مہمانانِ گرامی بھی شامل ہوتے۔ ان خطبات کا پہلا ایڈیشن اپریل 1981ء میں شائع ہوا اور اسے بڑا قبول عا م حاصل ہوا

In stock

Buy Now
Category:

1 review for Khutbat e Bahawalpur, خطبات بہاولپور

  1. Alam

    Good one

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *