Seerat e Ayesha, سیرت عائشہ₹220.00
₹220.00
جب حضرت علامہ سید سلیمان ندوی ؒ کی کتاب’’سیرت عائشہ ‘‘ 1924ء میں شائع ہوئی اور علامہ اقبال کے مطالعہ میں آئی تو سید صاحب کو خط ارسال کیا
” سیرت عائشہ کے لئے سراپا سپاس ہوں ۔ یہ ہدیہ سلیمانی نہیں سرمہ سلیمانی ہے ۔ اس کتاب کے پڑھنے سے میرے علم میں مفید اضافہ ہو گا خدائے تعالیٰ جزائے خیر دے ۔ “ ( اقبال نامہ )
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Seerat e Ayesha, سیرت عائشہ