Sahih Aur Mustanad Fazail e Amalصحیح اور مستند فضائل اعمال Original price was: ₹980.00.₹850.00Current price is: ₹850.00.
Original price was: ₹980.00.₹850.00Current price is: ₹850.00.
محدثینِ کرام نے احادیثِ نبوی ﷺ کی حفاظت اور تحقیق و تدوین میں عظیم خدمات انجام دیں اور صحیح اور ضعیف روایات کو پہچاننے کے اصول مرتب کیے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ تحقیقِ حدیث کا رجحان کم ہوتا گیا، جس کی وجہ سے ضعیف اور غیر مستند روایات بھی عام ہونے لگیں، خاص طور پر فضائلِ اعمال کے باب میں۔ اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے بنام فضائلِ کتاب تیار کی گئی، جس میں فضائلِ اعمال سے متعلق صرف صحیح اور حسن احادیث کو آسان انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب علماء، خطباء اور عام لوگوں کے لیے نہایت مفید اور قابلِ اعتماد ہے۔
Sahih Aur Mustanad Fazail e Amalصحیح اور مستند فضائل اعمال