Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Rig Veda Ek Tajziyati Mutala

14.00

ویدوں میں رگ وید کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ یہ دنیا کی سب سے قدیم کتاب مانی جاتی ہے، اس لیے اس کی تاریخی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ویدوں سے اور خاص طور سے رگ وید سے واقفیت ضروری ہے۔ رگ وید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں رشیوں سے منسوب جو کلام جمع کیا گیا ہے، اس میں فکری اور نظریاتی ارتقاء پایا جاتا ہے۔ اس کے تمام منتروں اور سوکتیوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا آسان نہیں معلوم ہوتا۔
جہاں کہیں بھی حق اور سچای پایی جاتی ہے قرآن اس کی تصدیق کرتا ہے۔ قرآن کا ایک بنیادی وصف یہ ہے کہ وہ مستند اور اپنے بیان میں نہایت واضح اور مفصل ہے۔ اس کی زبان عربی ایک زندہ زبان ہے۔ قرآن میں جگہ جگہ ایسی جامع عبارتیں موجود ہیں جن میں پورے قرآن کی تعلیمات اور اس کا پیغام سمٹ آیا ہے، جو ہمارے لیے سوتر یعنی جامع کلمات کا کام دیتی ہے۔
امید ہے کہ قاریین ہماری اس کوشش سے فایدہ اٹھاییں گے اور دعوتی کاموں میں یہ چیز معاون ثابت ہوگی۔ (مصنف)

 

Out of stock

SKU: rig-veda-ek-tajziyati-mutala Category: Tag:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rig Veda Ek Tajziyati Mutala”

Your email address will not be published. Required fields are marked *