Availability: In Stock

Qayam e Aman Aur Islam

SKU: qayam-e-aman-aur-islam

100.00

Pages: 184

Buy Now
Category: Tag:

Description

Pages: 184

آج دنیا جن مشکل حالات و مسایل سے دوچار ہے وہ ارباب شعور اور حالات پر نظر رکھنے والوں کی نگاہوں سے اوجھل نہیں ہے۔غور وفکر کرنے کی ضرورت ہے کہ اس عالمی بحران کے اہم اسباب و عوامل کیا ہیں، جن کی وجہ سے یہ صورت حال پیدا ہو رہی ہے۔ قیام امن کی عالمی کوششوں اور علمی و فکری تمدنی اور ثقافتی ارتقاء کی دعووں کے باوجود دنیا سے امن کیوں مفقود ہوتا جا رہا ہے۔۔
یہ مقالہ اسی سلسلہ کی ایک طالبانہ کوشش ہے۔ اس کو مجموعی طور پر تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا باب عصر حاضر میں بدامنی کی شکلوں( جنگی صورت حال، جرایم، دہشت گردی اور گروہی فسادات) پر مشتمل ہہے۔ دوسرے باب میں بد امنی کے بعض اہم عوامل اور اسلامی تعلیمات پر گفتگو کی گیی ہے۔ تیسرے باب میں اسلامی نظام امن کو قدرے تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے (مقدمہ)