Plastic Surgery Fiqh Islami Ki Roshni Me, پلاسٹک سرجری۔فقہ اسلامی کی روشنی میں
ﷲ نے انسان کو اشرف المخلوقات اور قرآن نے انسان کو بہترین صورت والا کہا ہے۔ اسی تناظر میں بغرض علاج یا بغرض تحسین و تجمیل (خوب پیدا کرنے) کے لیے انسانوں کا پلاسٹک سرجری کروانا ہے۔ ایک طرف تو جسم کی درستگی کے لیے علاج کرنا ضروری ہے، دوسری طرف ڈرا¶نی شکل کے اختیار کرنے سے بچنا ہے اور تیسری اسلام کی حد میں رہ کر جمال وحسن وزیب و زینت بھی اختیار کرناہے، لیکن ان تینوں کے درست خطوط اور جائز حدود کیا ہیں؟
اسلامی نقطہ¿ نظر سے پلاسٹک سرجری کا کیا حکم ہے؟ کیا ظالم کے خوف سے مظلوم کا اپنی شکل و شباہت تبدیل کرنے کے لیے پلاسٹک سرجری جائز ہوگی؟ ان تمام سلگتے سوالوں کا تسلی بخش جواب اگر آپ چاہتے ہیں تو آج ہی خریدیں ایفا پبلی کیشنز کی تازہ پیش کش ”پلاسٹک سرجری“۔ |
Reviews
There are no reviews yet.