Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Nasiruddin Albani Biography – ناصر الدین البانی

300.00

Description

Nasiruddin Albani Biography, ناصر الدین البانی

 `شیخ البانی ؒ اہلِ سنت میں سے ہیں، سنت کے داعیوں میں سے ہیں اور حفاظ ِ سنت کے راستے پر گامزن مجاہدین میں سے ہیں۔۔۔ حدیث شریف کی صحیح ، ضعیف اور موضوع روایات کے امتیاز و بیان میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔۔۔

آپ نے جو کچھ تحریر فر مایا اللہ رب العزت کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کی علم حق، صحیح منہج اور علم حدیث کی طرف رہبری کی ہے اور بہت زیادہ نفع پہنچایا ہے۔ زیرِ نظر کتاب اُنکی سوانح حیات ہے جو کہ خاص و عام سب کے لیے بے حد مفید ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nasiruddin Albani Biography – ناصر الدین البانی”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags