Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Muslim Tehzeeb, مسلم تہذیب

350.00

صدیوں تک قائم رہنے والی ایک نہایت انتہائی شاندار اسلامی تہذیبی روایت جس میں زندگی اور زندگی سے متعلق ہر شعبہ نے بے نظیر ترقی کا مظاہرہ کیا تھا، گزشتہ چند صدیوں سے زوال کا شکار نظر آتی ہے۔ چنانچہ یہ سوال فطری ہے کہ اس حیران کن اور کامیاب مظاہرہ کے در پردہ کیا وجوہات تھیں اور کس بناء پر آج یہ کمزور نظر آ رہی ہے۔کیا اسلام اس زوال کا ذمہ دار ہے یا کچھ دوسرے عوامل کارفرما ہیں۔ ڈاکٹر عمر چھاپرا نے بڑی باریک بینی سے تجزیہ کیا ہے اور اس سوال کا جواب فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ بحث میں ان نکات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے جن کو بروئے کار لاکر زوال کے رخ کو ارتقاء کی جانب گامزن کیا جاسکتا ہے

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Muslim Tehzeeb, مسلم تہذیب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 2 3 4 5