Availability: In Stock

Mukammal Lughat ul Quran Ma Fehrist e Alfaz, 6 Vols, مکمل لغات القرآن مع فہرست الفاظ

SKU: mukammal-lughat-ul-quran

Original price was: ₹1,500.00.Current price is: ₹1,200.00.

Free Delivery

مولانا عبدالرشید نعمانی صاحب کی اس قرآنی معجم یا لغت کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ اسے الف بائی یعنی حرف تہجی کی ترتیب میں مرتب کیا گیا ہے جس سے عامۃ الناس کے لیے اس کتاب سے استفادہ بہت آسان ہو گیا ہے جبکہ عموماً قرآنی لغات کو سہ حرفی مادے کے اعتبار سے مرتب کیا جاتا ہے جس کے سبب سے عوام کے لیے ان لغات سے استفادہ کرنا نسبتاً کافی مشکل ہوتا ہے ۔

مولانا نے قرآنی الفاظ کے متفرق لغات یا اہل لغت سے معانی جمع کرتے ہوئے اس امر کا لحاظ رکھا ہے کہ اگر انہیں حدیث وسنت میں کہیں کسی لفظ کا کوئی معنی ملا تو انہوں نے اسے بھی خصوصی اہتمام کے ساتھ اس لغت میں درج فرمایا ہے۔

Buy Now
Categories: ,