“Armaghan e Professor Emeritus Akhtarul Waseyارمغان پروفیسر امیریٹس اختر الواسع، ملی علمی و انتظامی کارنامے اور فکری جہات” has been added to your cart. View cart
Save: 13.5%
Mozu Ahadees o Aasarموضوع احادیث و آثار الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ اردو ترجمہ
₹925.00Original price was: ₹925.00.₹800.00Current price is: ₹800.00.
امام محمد بن علی الشوکانیؒ عالمِ اسلام کے ممتاز محدث، فقیہ اور مجتہد تھے۔ انہوں نے صحیح اور ضعیف روایات میں امتیاز واضح کرنے اور امت کی علمی رہنمائی کے لیے بڑی خدمات انجام دیں۔ ان کی تصانیف آج بھی اہلِ علم کے لیے اہم مراجع شمار ہوتی ہیں۔
زیرِ نظر کتاب “القول المقبول فی الأحادیث الموضوعة” کا آسان اُردو ترجمہ ہے۔ جس میں مصنف نے فقہ و حدیث کے اسلوب کے مطابق مختلف ابواب قائم کرکے موضوع (من گھڑت) احادیث جمع کی ہیں، تاکہ صحیح اور موضوع روایات میں فرق واضح ہو سکے۔ نیز خلفائے راشدین، صحابۂ کرام کے فضائل، حدیث گھڑنے والوں کی پہچان اور حدیث گھڑنے کے اسباب ذکر کیے گئے ہیں ۔