Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 13.5%

Mozu Ahadees o Aasarموضوع احادیث و آثار الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ اردو ترجمہ

Original price was: ₹925.00.Current price is: ₹800.00.

امام محمد بن علی الشوکانیؒ عالمِ اسلام کے ممتاز محدث، فقیہ اور مجتہد تھے۔ انہوں نے صحیح اور ضعیف روایات میں امتیاز واضح کرنے اور امت کی علمی رہنمائی کے لیے بڑی خدمات انجام دیں۔ ان کی تصانیف آج بھی اہلِ علم کے لیے اہم مراجع شمار ہوتی ہیں۔
زیرِ نظر کتاب “القول المقبول فی الأحادیث الموضوعة” کا آسان اُردو ترجمہ ہے۔ جس میں مصنف نے فقہ و حدیث کے اسلوب کے مطابق مختلف ابواب قائم کرکے موضوع (من گھڑت) احادیث جمع کی ہیں، تاکہ صحیح اور موضوع روایات میں فرق واضح ہو سکے۔ نیز خلفائے راشدین، صحابۂ کرام کے فضائل، حدیث گھڑنے والوں کی پہچان اور حدیث گھڑنے کے اسباب ذکر کیے گئے ہیں ۔
Home Cart Wishlist Login
Mozu Ahadees o AasarMozu Ahadees o Aasarموضوع احادیث و آثار الفوائد المجموعہ فی الاحادیث الموضوعہ اردو ترجمہ
Original price was: ₹925.00.Current price is: ₹800.00.