Web Analytics Made Easy - StatCounter

Masla e Afzaliyat Ka Haqeeqi Aur Tahqeeqi Jaiza | مسئلہ افضلیت کا حقیقی اور تحقیقی جائزہ | سیف التحقیق علی راس التفسیق

₹900.00

زیر نظر کتاب دراصل مسئلہ افضلیت کے قطعی، اجماعی اور منکر کے اہلسنت سے خارج ہونے پر ایک نادر تحقیق ہے اور اس کتاب میں مسٔلہ افضلیت پر اجماع اہلسنت کے خلاف تفضیلیوں کی کتاب زُبدۃ التحقیق کا رد بلیغ دلائل و براھین کی روشنی میں دیا گیا ہے۔
زبدۃ التحقیق کے چند گمراہ کن حوالہ جات :
صفحہ 201 : درحقیقت افضلیت کے کسی پہلو پر بھی صحابہ کا اجماع ہوا ہی نہیں۔
صفحہ 22 : جس جس نے اجماع کو قطعی شکل دینے کی کوشش کی اللہ عنہ انکو جزائے خیر عطا فرمائے
صفحہ 20 : افضلیت مطلقہ یا فضل کلی یا جزئی کی اصطلاحات تو بعض متاخرین ہند کی اختراعات ہیں، انکا سنیت سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔
صفحہ 269 : افضلیت صدیق اکبر سے مراد اکثر اہل سنت و جماعت ہیں۔
صفحہ 9 : صحابہ کی بھاری تعداد غالب اکثریت افضلیت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا عقیدہ رکھتی تھی۔
اس قسم کے تمام واہیات و اعتراضات کا دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔
یہ کتاب ایک مقدمہ اور آٹھ ابواب ہر مشتمل ہے :
باب اول : زبدۃ التحقیق کے اظھار تشکر کا سرسری جائزہ
باب دوم : مسئلہ افضلیت کی اہمیت
باب سوم : معنی افضلیت صاحب زبدہ کے اشکالات کا جواب
باب چہارم : توقف دربارہ افضلیت کی حقیقت
باب پنجم: افضلیت صدیق اکبر کی قطعیت
باب ششم : افضلیت کا منکر خارج از اہلسنت و گمراہ ہے نہ کہ کافر
باب ہفتم : صاحب زبدہ کے اعتراضات کا جواب
باب ہشتم : زبدۃ التحقیق میں مذکورہ احادیث و اقوال کی حقیقت
Home Cart Wishlist Login
Masla e Afzaliyat Ka Haqeeqi Aur Tahqeeqi JaizaMasla e Afzaliyat Ka Haqeeqi Aur Tahqeeqi Jaiza | مسئلہ افضلیت کا حقیقی اور تحقیقی جائزہ | سیف التحقیق علی راس التفسیق
₹900.00