Mashaheer Ahl e Ilm Ki Mohsin Kitabein, مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں₹280.00
Seerat Nigaran e Azamgarh | سیرت نگران اعظم گڑھ
₹550.00
Takmeela Tazkira Ulama e Azamgarh | تکملہ تذکرہ علمائے اعظم گڑھ
₹200.00
Ar Raheequl Makhtoom Arabic | الرحيق المختوم عربی
₹700.00
Mariful Quran Ma Asan Tarjuma Quran | 8 Vols | معارف القرآن مع آسان ترجمہ قرآن
Nasiyati Sehat Jadeed Naqta e Nazar Aur Islam | نفسیاتی صحت جدید نقطۂ نظر اور اسلامی رہنمائی
₹200.00
₹280.00
جب شرح عقائد شروع ہوئی، تو میرے ایک پنجابی ملتانی استاذ مولانا محمد اشرف مرحوم نے شرح عقائد کی ایک گمنام شرح کا پتہ دیا، اس کا نام النبراس ہے،اور اب بھی لوگ اس سے ناواقف ہیں، یہ ملتان ہی کے ایک غیر معروف بزرگ مولانا عبد العزیز (پرہاروی رحمہ اللہ)کی تصنیف ہے اور ملتان ہی سے شائع بھی ہوئی ہے، کتاب منگائی گئی،واقعہ یہ تھا کہ اس کتاب میں عام درسی مذاق سے زیادہ مفید چیزیں ملنے لگیں، اور اس کے مطالعہ میں زیادہ لذت ملنے لگی،میں اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ علم کلام کا تصوف کے نظری حصہ سے جو تعلق ہے سب سے پہلے اس کا سراغ مجھے نبراس ہی کے چراغ کی روشنی میں ملا،اس میں کتابی الجھنوں سے زیادہ واقعات سے دماغوں کو قریب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مولانا سید مناظر احسن گیلانی
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Mashaheer Ahl e Ilm Ki Mohsin Kitabein, مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں


