Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Mashaheer Ahl e Ilm Ki Mohsin Kitabein, مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں

280.00

جب شرح عقائد شروع ہوئی، تو میرے ایک پنجابی ملتانی استاذ مولانا محمد اشرف مرحوم نے شرح عقائد کی ایک گمنام شرح کا پتہ دیا، اس کا نام النبراس ہے،اور اب بھی لوگ اس سے ناواقف ہیں، یہ ملتان ہی کے ایک غیر معروف بزرگ مولانا عبد العزیز (پرہاروی رحمہ اللہ)کی تصنیف ہے اور ملتان ہی سے شائع بھی ہوئی ہے، کتاب منگائی گئی،واقعہ یہ تھا کہ اس کتاب میں عام درسی مذاق سے زیادہ مفید چیزیں ملنے لگیں، اور اس کے مطالعہ میں زیادہ لذت ملنے لگی،میں اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ علم کلام کا تصوف کے نظری حصہ سے جو تعلق ہے سب سے پہلے اس کا سراغ مجھے نبراس ہی کے چراغ کی روشنی میں ملا،اس میں کتابی الجھنوں سے زیادہ واقعات سے دماغوں کو قریب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مولانا سید مناظر احسن گیلانی

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mashaheer Ahl e Ilm Ki Mohsin Kitabein, مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *