Marib ul Talba | مآرب الطلبہ فی تحقیق الفرق بین الالفاظ المترادفہ والمعانی المتقاربة₹350.00
₹350.00
ایک ایسی کتاب جس میں تقریباً چھ سو علمی لطائف اور درسی و غیر درسی علوم و فنون معتبرہ و متداولہ بین الخاص و العام کے الفاظ مترادفہ و معانی متقاربہ کے مابین لغوی و اصطلاحی فروق بیان کیے گئے ہیں، جن کو جاننا، سمجھنا اور یاد رکھنا تمام طلبہ و مدرسین عربیہ کے لیے نہایت ہی مفید ہے
Marib ul Talba | مآرب الطلبہ فی تحقیق الفرق بین الالفاظ المترادفہ والمعانی المتقاربة