Availability: In Stock

Kya Hum Zinda Hai | کیا ہم زندہ ہیں

400.00

کیا ہم زندہ ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کسی کو بھی چونکنے پر مجبور کر سکتا ہے
سامنے والا یہ بھی سوچ سکتا ہے کہ میں زندہ ہوں تبھی تو آپ کے سامنے ہوں۔ اگر اس کے باوجود یہ سوال پوچھا جا رہا ہے تو یقینا اس کے پیچھے کوئی اہم وجہ ہوگی۔ اس سوال کے جواب کی جستجو میں ہم خود سے متعارف ہونے کی طرف قدم بڑھاتے ہیں۔ جب ہم خود سے ملتے ہیں تو پھر خود پر کام کرنے کی اہمیت سے بھی واقف ہوتے ہیں۔ خود پر کام کرنا ہی ہمارا اصل کام ہے کیونکہ اسے ہمارے سوا کوئی اور کر ہی نہیں سکتا”

آج کی بھاگ دوڑ بھری زندگی میں انسان نفسیاتی طور پر مر چکے ہیں اور مشینوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ایسے میں یہ کتاب ہمیں جینے کا ہنر بتاتی ہے۔

Buy Now
Category: