Availability: Out of Stock
Kulliyat e Jigar, کلیات جگر
- Author:
- Jigar Muradabadi
- جگر مراد آبادی
₹120.00
جگر نے غزل کی لطافت کو قائم رکھا ہے اور اس لطافت سے اردو شاعری کے کیف و انبساط کو بڑھایا ہے۔ جگر کے یہاں زندگی محض روحِ نشاط نہیں ہے، خود نشاط ہے۔ ہماری جدید شاعری زندگی کے اس نشاط کو بعض حقائق کی وجہ سے کھوتی جارہی ہے اور اسی وجہ سے جگر کے یہاں زندگی اور اس کے حسن کے ساتھ یہ والہانہ شغف ایک صحت مند علامت ہے۔ اردو شاعری کو اس کی آج بھی ضرورت ہے اور یہ ضرورت ہمیشہ رہے گی۔
Out of stock
Download Catalog
Category: Kulliyat
Tags: FBD, Jigar Moradabadi Books, Jigar Muradabadi Books, Kulliyat, Urdu Adab Shakhsiyat, فرید بک ڈپو, کلیات










