Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Kitab ul Kharaj Urdu, کتاب الخراج اردو

1,200.00

Out of stock

Description

Kitab ul Kharaj Urdu, کتاب الخراج اردو

یہ کتاب اس موضوع پر سب سے پہلے لکھی گئی جس کو ہارون الرشید کی درخواست پر تحریر کیا گیا تھا۔ اس میں مختلف مضامین ہیں لیکن زیادہ خراج کے مسائل ہیں۔ اور اس لیے اس کو ہر زمانہ کا قانونِ مال گزاری کہہ سکتے ہیں۔ اس کتاب میں زمین کے اقسام، لگان کی مختلف شرحیں کاشتکاروں کی حیثیتوں کا اختلاف، پیداوار کی قسمیں اور اس قسم کے دوسرے مسائل کو بہت ہی خوبی اور دقتِ نظر سے منضبط کیا اور ان کے قواعد اور ہدایتوں کے ساتھ جابجا ان ابتریوں کا ذکر ہے جو انتظامات سلطنت میں موجود تھیں۔ اور ان پر نہایت بے باکی کے ساتھ خلیفۂ وقت کو متوجہ کیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kitab ul Kharaj Urdu, کتاب الخراج اردو”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags