₹80.00
اس کتاب میں خواتین اسلام کے علمی ، دینی کارناموں اور خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور خواتین کو ان کے اصل مقام سے واقف کرایا گیا ہے، آخر میں مولانا کی والدہ ماجدہ خیر النساء بہتر کے وہ خطوط بھی دیےگئے ہیں جو انہوں نے مولانا کو ان کے زمانۂ طالب علمی میں لکھے تھے۔
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Khawateen Aur Deen Ki Khidmatخواتین اور دین کی خدمت