Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Karwan e Mujaddid Thanvi 10 Vols – کاروان مجدد تھانوی

5,950.00

Description

Karwan e Mujaddid Thanvi, 10 Vols, کاروان مجدد تھانوی

“کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔

اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت جانیں ۔ نیز یہ کتاب چار نسلوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے جو اپنے اندر تصوف و سلوک کی اس راہ کی نشاندہی کرتی ہے جو شریعت میں مطلوب ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Karwan e Mujaddid Thanvi 10 Vols – کاروان مجدد تھانوی”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags