Kainat Ek Hairat Kada | کائنات ایک حیرت کدہ | کوانٹم میکینکس اور نظریہ اضافیت سے وابستہ قوانین فطرت کا بیان عام فہم زبان میں
Personality Developmentیہ کتاب اردو میں جدید فزکس کے بنیادی تصورات کے حوالے سے ایک شاہکار ہے- یہ اردو کی ایک منفرد کتاب ہے جس میں کوانٹم میکینکس، نظریہ اضافت اور کونیات (کائناتی سائنس) کے بنیادی اصولوں کو فزکس اور ریاضی کی پیچیدہ مساوات کے بغیر عام فہم زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر اردو پڑھنے والے سائنس کے شائقین کے لیے ایک نعمت ہے۔









