Jadeed Nazm Hali Se Meeraji Tak, جدید نظم حالی سے میراجی تک₹300.00
Fazail e Ahle Bait | 10 Vols | فضائل اہل بیت
Hujjatullah Al Baligha English | The Conclusive Argument From God
₹700.00
Sur Taal Ka Sufi Ahang | سر تال کا صوفی آہنگ
Maulana Hamiduddin Farahi Aur Sunnat o Haddees | مولانا حمید الدین فراہی اور حدیث و سنت
₹120.00
Meesaq ul Quran | میثاق القرآن
₹900.00
₹300.00
زیر نظر کتاب میں مصنف نے نظموں کا تجزیہ تہذیبی تناظر میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ انسانی زندگی اور اس کے لوازمات خواہ وہ سیاسی ہوں کہ ادبی، اپنی تہذیبی شناخت ضرور رکھتے ہیں۔ مافی الضمیر کا اظہار بغیر تہذیبی تناظر کے ممکن نہیں۔ لہذا نظم نگار شعرا نے اپنے اپنے عہد کے تہذیبی تناظرات کو تخلیقی و فور کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ حالی، آزاد اور شبلی نے جس تہذیبی تشخص کو منظوم کیا، فیض، اخترالایمان، راشد اور میراجی تک اس کی صورت بدل گئی۔
Added to cart
Jadeed Nazm Hali Se Meeraji Tak, جدید نظم حالی سے میراجی تک