Web Analytics Made Easy -
StatCounter
Sale!

Hilyatul Awliya wa Tabaqat ul Asfiya Urdu, 5 Vols, حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء اردو

2,200.00

Free Delivery

اس کتاب میں امام صاحب نے ان صحابہ کرام تابعین عظام اور تبع تابعین اور بعد کے ائمہ علام اور متقین کا تذکرہ کیا ہے جو زہد و فکر اور معرفت و تصوف میں ممتاز اور صاحب کمال تھے امام صاحب نے ایک طرف ان بزرگوں کے فضائل و مناقب خصوصاً ان کے زہد و فکر کے متعلق حکا یا ت جمع کر کے ان کا تصوف میں درجہ مرتبہ دکھایا ہے تو دوسری طرف ان سے مروی حدیثیں اور ان کے عارفانہ اقوال و ملفوظات بھی درج کیے ہیں۔ امام ابو نعیم نے پہلے خلفائے اربعہ اور عشرہ مبشرہ اور ان کے بعد دوسرے عارف و زاہد صحابہ کرام کا تذکرہ کیا ہے پھر اصحاب صفہ اور عابدہ وزاہدہ صحابیات کا ذکر کیا ہے صحابہ کے بعد تابعین وتبع تابعین کے حالات لکھے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hilyatul Awliya wa Tabaqat ul Asfiya Urdu, 5 Vols, حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء اردو”

Your email address will not be published.