Hakeem ul Ummat Naqoosh wa Tasurat, حکیم الامت نقوش و تاثراتHakeem ul Ummat Naqoosh wa Tasurat, حکیم الامت نقوش و تاثرات
₹400.00
Free Delivery
علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ نے حضرت حکیم الامت اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃاللہ علیہ سے اصلاحی تعلق قائم کیا تو “خیر خواہوں” اور یار لوگوں نے خوب اعتراضات کئے، طعنے دئیے، یہاں تک کہا کہ ایک علامہ نے ملّا کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے، سید صاحب کو اطلاع ہوئی تو فرمایا عجیب لوگ ہیں علامہ بھی مانتے ہیں اور میرے فعل پر تنقید بھی کرتے ہیں. مزید فرمایا کہ ان ناقدین کو اتنا تو سمجھ ہی لینا چاہیے کہ جب مجھ جیسے “علامہ” کو بھی اصلاح کے لئے کسی صاحب ِدل کی ہم نشینی اور دست گیری کی ضرورت ہے تو دیگر افراد کو اس کی کتنی ضرورت ہوگی. جو لوگ آج ایک دو کتابیں پڑھ کر خود کو عالم و فاضل، اسلامی اسکالر، مفکرِ اعظم اور نہ جانے کیا کیا سمجھنے لگتے ہیں ان کے لیے سید صاحب کی بات تازیانے سے کم نہیں. فرصت ہو تو مولانا عبد الماجد دریابادی رحمہ اللہ کی ” حکیم الامت نقوش و تأثرات ” بالتفصيل پڑھ لینی چاہیے کہ اس میں عقل والوں کے لیے بڑا سامانِ عبرت ہے۔
Hakeem ul Ummat Nuqoosh o Tasuratحکیم الامت نقوش و تاثرات
Related Books
-
Hazrat Maulana Muhammad ilyas Aur Unki Deeni Dawatحضرت مولانا محمد الیاس اور ان کی دینی دعوت
Abul Hasan Ali Nadwi ₹300.00 -
Tazkirah Hazrat Maulana Shah Abdur Rahim Raipuri, تذکرہ مولانا عبد الرحیم رائے پوری
Al Ulama Seerat ₹150.00 -
Sawaneh Hazrat Maulana Abdul Qadir Raipuri, سوانح حضرت مولانا عبد القادر رائے پوری
Abul Hasan Ali Nadwi ₹300.00






