Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Hajj wa Umrah Mojuda Halat Ke Pas Manzar Me

210.00

In stock

Buy Now
Categories: Tags: ,

Hajj wa Umrah Mojuda Halat Ke Pas Manzar Me, حج و عمرہ موجودہ حالات کے پس منظر میں

مجلہ حج وعمرہ مسائل حج سے واقفیت کے لئے ایک قیمتی اثاثہ بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر کیا حج کے احکام ومسائل میں تبدیلی ہوسکتی ہے یا نہیں؟ اس پر دنیا کے ممتاز ترین علماء کے آراء۔ تجارت، ملاقات یا کسی اور مقصد سے حدود حرم میں داخل ہونے والے شخص پر احرام کا باندھنا ضروری ہے یانہیں؟ ٹیکسی ڈرائیور یاتجارتی کمپنیوں کے ڈرائیور جن کو باربار مکہ میں داخل ہونا پڑتا ہے، کیا ان کے ہر داخلے کے وقت احرام باندھنا ضروری ہوگا؟ صحیح وتندرست شخص رمی جمار میں اپنا نائب بنا سکتا ہے؟ متمتع اور قارن کے لئے رمی ، ذبح اور حلق کے درمیان ترتیب واجب ہے یامسنون؟ سفر حج یا عمرہ میں کسی خاتون کے شوہر کا انتقال ہوگیا تو وہ ایام عدت میں عمرہ وحج کرسکتی ہے یانہیں؟ اس طرح کے دیگر اہم مسائل پر علماء کرام کے تحقیقی مقالات،مباحثات و تجاویز کا مجموعہ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hajj wa Umrah Mojuda Halat Ke Pas Manzar Me”

Your email address will not be published. Required fields are marked *