| Weight | .320 kg |
|---|
“Faiz Shanasi, فیض شناسی” has been added to your cart. View cart
Firaq Dayar e Shab Ka Musafirفراق دیارِ شب کا مسافر
Adabi Shakhsiyat
₹84.00
فراق صاحب جیتے جی ایک افسانہ بن گئے تھے اور ان کی شاعری کی طرح ان کی شخصیت نے بھی گفتگو کے ایک موضوع کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔ ان کے معاصرین میں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو فراق صاحب کے قائل نہیں تھے لیکن اس واقعے کا اعتراف بہرحال کرنا پڑے گا کہ فراق صاحب اردو کی پوری ادبی روایت میں ایک منفرد اور مستحکم حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی شخصیت بھی بے مثال تھی اور ان کی نثرو نظم بھی الگ سے پہچانی جاتی ہے۔
Qari Se Muqalma, قاری سے مکالمہ
₹250.00
Yaadon Ka Ujala, یادوں کا اجالا
₹125.00
Khayal Ki Musafatخیال کی مسافت
₹300.00
Related Books
-
Bardosh e Hawa Adibo Ke Radio Interviewsبردوش ہوا ادیبوں کے ریڈیائی انٹرویوز
Adabi Shakhsiyat ₹220.00 -
Ali Sardar Jafri Ba Haisiyat Shayar, علی سردار جعفری بحیثیت شاعر نقاد و صحافی
Adabi Shakhsiyat ₹1,600.00






