Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Feroz ul Lughat Jame, فیروز اللغات

300.00

اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنیاصطلاحات پر مشتمل ہے۔

اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔

O . حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔

O . صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں “ق” کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Feroz ul Lughat Jame, فیروز اللغات”

Your email address will not be published.

You may also like…

Product Categories

Top Rated Products

Some Publishers