سرکار اعلی حضرت کے مصدقہ فتاوی جو ایک صدی سے زائد عرصے سے تشنہ طباعت و اشاعت تھے، چشم و چراغ خاندان اعلی حضرت، مظہر حجۃ الاسلام، حضرت علامہ مفتی محمد ارسلان رضا خان قادری الازہری حفظہ اللہ تعالی و رعاہ کی ترتیب و تصحیح و تقدیم کے ساتھ بنام *”فتاوی رضوی دار الافتا
اور خود موصوف مد ظلہ العالی کے زمانہ تربیت و مشق کے چند منتخب فتاوی بنام تربیت فقہ و افتا