Availability: In Stock
Faiz ul Bari Urdu Tarjuma Fath ul Bari | 10 Vols | فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری
₹12,000.00 Original price was: ₹12,000.00.₹8,000.00Current price is: ₹8,000.00.
کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔ مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ اس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری، کو اکب الدراری، تیسیرالقاری، منح الباری، توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا۔
Download Catalog
Categories: Ahle Hadees Book, Kutub e Hadees
Tags: Quran o Hadees Publication, مکتبہ قرآن و حدیث
Related products
-
Jame Tirmizi Urdu | 2 Vols | جامع ترمزی اردو
₹1,500.00Original price was: ₹1,500.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00. -
Sunan Abu Dawud 3 Jild Urdu, سنن ابو داود
₹1,500.00Original price was: ₹1,500.00.₹1,300.00Current price is: ₹1,300.00.











