Availability: In Stock

Difa e Sahaba o Ahle Bait | دفاع صحابہ و اہل بیت

600.00

مرام الکلام فی عقائد الاسلام کا وہ جزمفقود جس کے مندرجات نے اہل سنت والجماعت کی تعلیمات کا دفاع کرنے والوں کو علمی سپر مہیا کی۔جس نے پاکستان میں مترفضہ/تفضیلیہ کی نیند اڑا دی ہے ۔اب اصل عربی متن اور اردو ترجمہ کے ہندوستان میں بھی کتابی شکل میں منظر عام پر آ چُکا ہے ۔
اہل ھند اس نایاب متی کو حاصل کر کے مطالعہ فرمائیں اور ھندوستان کی چشتی نظامی خانقاہوں میں نفوذ کرتی باطنیت, تفضیلیت کو ایک حقیقی چشتی نظامی فاضل کے قلم سے
تمام محبان صحابہ و اہلِ بیت خود بھی پڑھیں اور خرید کر اپنے قرب وجوار میں طلبہ علم اور شائقین احباب کو گفٹ بھی کریں۔

Buy Now