Description
Dars e Quran Delux 6 Vols, درس قرآن مکمل ڈیلکس
زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے پیش نظر پانچ پانچ پاروں میں شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک مختصر درس بنا کر ہر جگہ لفظی ترجمہ بھی علیحدہ کردیا گیا ہے تاکہ آیت اور ترجمہ پڑھتے وقت آسانی رہے ۔ اور جو حضرات لفظی ترجمہ یاد کرنا چاہیں ان کے لئے بھی آسان ہو۔ بفضل خداوندی یہ دروس نہ صرف عوام میں مقبول ہوئے بلکہ اہل علم نے مساجد ومدارس میں اس کو قرآنی پیغام عام کرنے کا ذریعہ بنایا ۔
نیز اس ڈیلکس ایڈیشن میں اعلی کاغذ اور معیاری جلد کے ساتھ انتہائی خوبصورت سرورق بنایا گیا ہے تاکہ پڑھنے والے ظاہراً وباطناً محظوظ ہوں۔
m.zkhan –
i want dars e quran mukamal
Ayaz –
I need Dars e Quran