یہ کتاب نہ صرف ماضی کے دریچوں کو روشن کرتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے فکر و فن کے آئینے بھی فراہم کرتی ہے ۔معاصر ادباء و شعراء کے لیے یہ کتاب ایک راہ ہموار کرتی ہے کہ ہمارا مستقبل اور اردو کا مزاج کن راستوں سے طے ہو سکتا ہے ۔ انہوں نےبھوپال کی نامور شخصیات ،بھوپال کی عظمت رفتہ کی حکایات نیز اس شہر کے مختلف شعبہ ہائے حیات سے کچھ اس طرح پردے اٹھائے ہیں کہ آنکھیں خیرہ ہوئی جاتی ہیں۔
“Rasheed Ahmad Siddiqui Ke Khutoot, رشید احمد صدیقی کے خطوط” has been added to your cart. View cart
Bhopal Ka Ilmi wa Adabi Karwan, بھوپال کا علمی و ادبی کارواں
Barae Deedar برائے دیدار₹200.00
Out of stock








