₹250.00
پانچ ابواب پر مشتمل:عہد وسطی کے ہندوستان میں عربی مخطوطات کا ایک تحقیقی جائزہ، عربی مخطوطات و مطبوعات کی موضوعاتی درجہ بندی، عہد وسطی کی بعض اہم فقہی تصانیف کا تنقیدی وتجزیاتی مطالعہ، فتاوی تاتار خانیہ ایک تجزیاتی مطالعہ، فقہاء ہند کی وسعت نظری تاریخی پس منظر میں، اس کتاب میں مصنف نے علماء ہند کی عربی زبان میں انجام دی جانے والی فقہی خدمات کا ایک جامع تعارف پیش کیا ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.