Web Analytics Made Easy - StatCounter

Bagho Bahar, باغ و بہار

150.00

میر امن نے اس وقت کے مشہور اور قبول ’قصۂ چہار درویش‘ کا ترجمہ ’باغ و بہار‘ کے نام سے کیا۔
میر امن نے باغ و بہار کو ۱۸۰۱ء میں لکھنا شروع کیا اور ۱۸۰۲ء میں اسے مکمل کیا۔ ’باغ و بہار’ اس کا تاریخی نام ہے جس سے ۱۲۱۷ ہجری نکلتا ہے۔ ’باغ و بہار‘ پہلی بار ۱۸۰۳ء میکں کلکتہ سے شائع ہوئی۔

Home Cart Wishlist Account
Bagho BaharBagho Bahar, باغ و بہار
150.00