Availability: Out of Stock

Azadi Ki Chhaon Mein, آزادی کی چھاؤں میں

120.00

زیرِ نظر کتاب تاریخ، تاثرات، تاریخ اور واقعات کی ترتیب نہیں بلکہ کسی قدر بے ہنگم سا مجموعہ ہے۔ لیکن خونِ جگر سے لکھی ہوئی ایسی تحریر ضرور ہے جسے پڑھ کر قارئین کو دو نشتر زہر آگیں، ضرور یاد آجائے گا۔ جسے ہم دل و دماغ کے قریب رکھ کر بھول گئے ہیں۔

Out of stock