₹250.00
امن، جمہوریت، انسانی حقوق، خصوصاً عورتوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مساوی حقوق کے حوالے سے ان کی تحریریں اور تقریریں خاص اہمیت رکھتی ہیں۔ اس حوالے سے ’’عورت: زندگی کا زنداں‘‘ ان کی اہم کتاب ہے۔
Added to cart
Check out our shop to see what's available