Web Analytics Made Easy - StatCounter

Aur Main Namdeeda Namdeedaاور میں نم دیدہ نم دیدہ

450.00

سے کتاب کا آغاز ہوا۔ قدوسی صاحب نے طویل عرصہ بعد سفر حجاز کی وجہ “وقت کی زلف دراز میں الجھنے” کی بتائی اور ہم کتاب تھامتے ہی ان کے انداز تحریر میں الجھ کر اسے سلجھانے لگ گئے۔
ان کی تحریروں کا اندازہ سوشل میڈیا پوسٹ سے تو ہوتا ہے مگر کتاب کے لیے وقت نکال کر لفظوں کی لڑی پرونا الگ ہی فن ہے۔
یہ کتاب کم اور دیوان زیادہ لگا۔ ہر موقع پر شعر داغ دیتے ہیں۔ اردو کے کچھ اشعار نئے تھے۔ البتہ فارسی و پنجابی کے تو سب ہی میرے جیسے عام آدمی کے لیے تحریر کا رعب بڑھانے کے لیے کمال تھے۔
سفر نامے میں ماضی اور حال کے ساتھ مستقبل کی پیشن گوئیاں بھی شامل تھی۔ قبل از اسلام سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور تک۔ خلفاء راشدین سے لے کر سلطنت عثمانیہ تک، سعودی عرب کے قیام سے آج کے حرم تک کی معلومات اس خوبی سے بیان کی گئی کہ مجھ جیسے تاریخ سے اکتائے طالب علم کے لیے بھی دلچسپی کا سامان تھی۔
Home Cart Wishlist Login
Aur Main Namdeeda NamdeedaAur Main Namdeeda Namdeedaاور میں نم دیدہ نم دیدہ
450.00