Description
Ashraf ul Bari Urdu Sharh Sahih Bukhari, 2 Vols, اشرف الباری اردو شرح البخاری
بخاری شریف کی افادیت واہمیت کے پیش نظر خیر القرون سے تاہنوز اہل علم حضرات نے اس مبارک کتاب کی ہر حوالہ سے خدمت کی ہے ۔ زیر نظر شرح بخاری شریف حضرت مولانا منیر احمد منور صاحب رحمہ اللہ نے اکابر کی جملہ شروحات سے استفادہ کرتے ہوئے نہ صرف تالیف فرمائی بلکہ جابجا اپنے مفید علمی حواشی کا بھی اضافہ فرمایا۔ حضرت مولانا منیر احمد منور صاحب کی شخصیت بلامبالغہ مناظر اسلام حضعر مولانا محمد امین اوکاڑوی رحمہ اللہ کی جانشین ہیں ۔ اور عوام و خواص میں اپنے اخلاص وللہیت کے لحاظ سے اسلاف کی یادگار ہیں ۔ جس کی آئینہ دار اکابر کی وہ تقاریظ ہیں جو اشرف الباری کے بارہ میں لکھی گئی ہیں ۔
Nisar Ahmad –
Web cite is very good.