Availability: In Stock
Asan Urdu Tarjuma Quran Majeed, آسان اردو ترجمہ قرآن مجید
- Author:
- Hafiz Nazar Ahmed
- حافظ نذر احمد
₹750.00
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔
مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔
Related products
-
Quran Tarjuma wa Tafseer | قرآن ترجمہ و تفسیر
₹900.00Original price was: ₹900.00.₹800.00Current price is: ₹800.00. -
Al Quranul Mubeen – Color Coded
₹1,000.00








