Web Analytics Made Easy - StatCounter

Asan Tajweed | آسان تجوید

₹130.00

زیرِ نظر کتاب علمِ تجوید کے بنیادی قواعد و احکام پر مشتمل ہے۔ جس میں قرآن مجید کی صحیح تلاوت کے لیے ضروری قواعد کو آسان، مختصر اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے، تاکہ لوگ انہیں سمجھ کر اپنی تلاوت درست کر سکیں۔
کتاب میں حروف کے مخارج و صفات، نون ساکن و تنوین، میم ساکن، مد، وقف و ابتدا اور دیگر اہم احکامِ تجوید کو مناسب ترتیب سے پیش کیا گیا ہے۔ قواعد کی وضاحت کے لیے ضروری مثالیں بھی دی گئی ہیں، جبکہ حروف کی ادائیگی کو تصاویر کے ذریعے سمجھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہر سبق کے آخر میں متعلقہ سوالات بھی شامل کیے گئے ہیں۔
Home Cart Wishlist Login
Asan TajweedAsan Tajweed | آسان تجوید
₹130.00