Description
صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و بسط کے ساتھ پیش کئے جائیں ۔ صحاح ستہ میں جامع صحیح بخاری کی اہمیت سب پر ظاہر ہے اسی لئے اکابر کی تعلیمات کو منظر عام پر لانے کے لئے اسی کا انتخاب کیا گیا۔ یہ شرح حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کے افادات سے مرتب کی گئی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.