Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 7.1%

Al Raheeq ul Makhtoom | 2 Colorالرحیق المختوم

Original price was: ₹700.00.Current price is: ₹650.00.

سیرت نبوی پر دنیا بھر میں اول انعام یافتہ کتاب
رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے آپ ﷺ کی مبارک زندگی قرآن کریم کا عملی نمونہ ہے گویا آپ ﷺ چلتا پھرتا قرآن تھے آپ ﷺ کی اطاعت ہی سے ہدایت میسر آسکتی ہے ’’وان تطیعوا تہتدوا‘‘(القرآن) اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ﷺ کی حیات اقدس کامطالعہ کیا جائے او راپنے کرداروعمل کو اس کے مطابق ڈھالا جائے زیر نظر کتاب ’’الرحیق المختوم‘‘میں انتہائی دلآویز اور مؤثر پیرائے میں رسو ل اکر م ﷺ کی سیرت پاک کو بیان کیا گیا ہے کتاب کے علمی مقام ومرتبہ کے لیے اتنا کافی ہے کہ سیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں یہ اول انعام کی مستحق قرار پائی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے دلوں میں اسوۂ رسول ﷺ کو عملاًاپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔
Home Cart Wishlist Login
Al Raheeq ul MakhtoomAl Raheeq ul Makhtoom | 2 Colorالرحیق المختوم
Original price was: ₹700.00.Current price is: ₹650.00.