Book Detail

Al Malfooz Ala Hazrat, الملفوظ اعلی حضرت

200.00

Product Description

Al Malfooz Ala Hazrat, الملفوظ اعلی حضرت

الملفوظ یا ملفوظات اعلیٰ حضرت اردو زبان میں ایک کتاب ہے، جسے مفتی اعظم ہند مصطفیٰ رضا خان قادری نے ترتیب دیا ہے۔ اس میں امام احمد رضا خان سے پوچھے گئے زبانی سوالات اور اُن کے جوابات درج ہیں۔ یہ سوالات خود مفتی اعظم ہند نے کیے تھے اور تقریباً تین سال کے دوران میں پوچھے گئے سوال و جواب کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اسے ہندوستان اور پاکستان میں کئی پبلشرز نے کئی بار شائع کیا ہے۔ مکتبۃ المدینہ نے پاکستان میں اس کتاب کے چاروں حصوں (اردو) کو اکٹھا ایک جلد میں شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا سے اس کا انگریزی میں ترجمہ چھپا ہے۔

Share To All - شیر کریں سبسے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Al Malfooz Ala Hazrat, الملفوظ اعلی حضرت”

Your email address will not be published.