Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Al Khair ul Jari Urdu – 2 Vols – الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

1,295.00

Free Delivery

Out of stock

Description

Al Khair ul Jari, 2 Vols, الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

Mukammal, Urdu

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ہر دور میں بخاری شریف پر تشریح احادیث، حل تراجم، حل لغات وغیرہ کے عنوانات سے بہت علمی کام کئے مگر اس بات کی ضرورت تھی کہ ایسی مختصر اور مکمل شرح منظر عام پر لائی جائے جو اپنے اندر اختصار کے باوجود بھی علامہ عسقلانی اور علامہ عینی اور علامی کشمیری رحمہ اللہ کے علوم کو سمیٹے ہوئے ہو۔ کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس جدید ایڈیشن کو کمپیوٹرائزڈ شائع کیا گیا ہے تاکہ عصر حاضر کا طبقہ بسہولت اس سے مستفید ہوسکے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Al Khair ul Jari Urdu – 2 Vols – الخیر الجاری شرح صحیح البخاری”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags