₹4,000.00Original price was: ₹4,000.00.₹3,000.00Current price is: ₹3,000.00.
فقہ حنفی کی عظیم اور معتبر کتاب “الہدایہ” کو علمی و تحقیقی بنیادوں پر مدلل اور محدثانہ اسلوب میں پیش کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔ مولانا ثمیر الدین صاحب نے اس خلاء کو پر کرتے ہوئے “الہدایہ مع احادیثھا و اصولھا” جیسی عظیم الشان کتاب تصنیف کی ہے، جس میں ہر اصولی اور فقہی مسئلہ کے ساتھ تقریباً پانچ پانچ احادیث و آثار کو ذکر کیا گیا ہے۔
یہ کتاب ان باطل دعوؤں کا بھرپور اور مدلل جواب ہے جو فقہ حنفی پر بے بنیاد اعتراضات کرتے ہیں کہ گویا احناف کے پاس احادیث کے دلائل نہیں ہوتے۔ مصنف نے ہر مسئلے کو حدیث و اثر کی روشنی میں واضح کیا ہے، جو غیر مقلدین اور اہل حدیث کے باطل شبہات کا مسکت جواب ہے۔