Description
Aik Hazar Pur Taseer Waqiat, ایک ہزار پر تاثیر واقعات
یہ کتاب دو سو مستند اسلامی وتاریخی کتب کے ہزاروں صفحات کی ورق گردانی کے بعد دلچسپ اور اصلاح افروز واقعات پر مشتمل ہے ۔ ان میں سے کوئی واقعہ بھی آپ کی زندگی میں انقلاب لا سکتا ہے ۔کتاب ہذا میں عہد رسالت، خیرالقرون اور اسلاف وسلاطین اور اکابر مشائخ کے ایسے واقعات جمع کردئیے گئے ہیں جو علم وعمل اور اصلاح اخلاق و معاشرت پر نہایت مفید ہیں
Reviews
There are no reviews yet.