Availability: In Stock

Accomplishments of Muslim Women

Original price was: ₹500.00.Current price is: ₹400.00.

یہ محبوب العلماء حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی دامت برکاتہم کی کتاب ‘ خواتین اسلام کے کارنامے’ کا دارالعلوم دیوبند کے شعبہ انگریزی زبان وادب کے مؤقر استاذ و نگراں مولانا توقیر احمد کاندھلوی نقشبندی نے سلیس اور شگفتہ انداز میں ترجمہ کیا ہے٬ جسے اکابر علماء نے پسند فرمایا٬ خواتین و طالبات بالخصوص جامعات و کالجز کی طالبات کے لیے انگریزی زبان میں مفید کتاب ہے٬ اس کے مطالعہ سے پتہ چلے گا کہ ان کا تعلق ایسی ماؤں سے ہے جنہوں نے باپردہ ، باحیاء اور پاکدامنی کے ساتھ زندگی کے مختلف میدانوں میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں٬ اس کے مطالعے سے دینی شعور و احساس پیدا ہوگا٬ ان شاءاللہ!’

Buy Now
Category: Tag: