Description
313 Anmol Waqiat, ٣١٣ انمول واقعات
اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے والے, بندوں کو اللہ سے جوڑنے والے, آنسوؤں کی جھڑی لگانے والے اور دل کی دنیا بدلنے والے, 313 انمول واقعات کا خزانہ
مستند اسلامی تاریخ کے ہزاروں صفحات سے بہترین انتخاب
زیر نظر کتاب میں خیرالقرون سے تاہنوز جن اسلاف و اکابر کے انمول واقعات دئیے گئے ہیں ۔ درحقیقت اسلاف کی زندگیوں کا مطالعہ یہ ہمیں موجودہ حالات میں دنیاوآخرت کی سرخروئی کا راستہ بتا سکتا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.